نماز بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہ ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہ ہوتا ہے۔